مجموعی موسمی صورتحال

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقے اس موسم کی لپیٹ میں رہے اس دوران کہیں بارش ہوئی اس کے دوران سندھ پنجاب خیبرپختونخوا کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں بارش ہوئی بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں جاری رہے گا اور آئندہ کچھ روز کے دوران مزید توقع جا رہی ہے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میں متوقع موسمی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وسطی اور زیریں سندھ بلوچستان ان اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ہیں اس دوران پنجاب خیبر پختون خوا کشمیر کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی توقع کی جا رہی ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران

پنجاب

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب میں جن علاقوں میں بارش کی توقع کی جا رہی ہے ان علاقوں میں اسلام آباد آباد راولپنڈی لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا خطہ پوٹھوہار اور ملحقہ علاقے شامل ہیں ہیں پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ 10 تاریخ سے شروع ہوگا اس دوران کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں اور اکثر علاقوں میں اچھی بارش کی توقع کی جا رہی ہے.

خیبر پختون خواہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں دیر سوات شانگلہ بونیر کوہستان ایبٹ آباد مانسہرہ ہری پور پشاور کوہاٹ بنوں مردان اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گا چند مقامات پر بارش کی توقع کی جا رہی ہے

بلوچستان

آج رات اور کل بلوچستان میں کوئٹہ سبی ژوب خضدار بارکھان نصیرآباد کوہلو میں بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا اس دوران مکران اور تر بت میں بھی بارش کی توقع کی جا رہی ہے

کشمیر اور گلگت بلتستان

کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام تر علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں وقت فوقتا بادلوں کی آمدورفت جاری رہے گی اور اس دوران کہیں بارش کے امکانات ہیں

For Latest Weather Updates Follow This Link

For Video Weather Forecast Click Here

0 CommentsClose Comments

Leave a comment

Social media

Pakistan Weather Forecast © Copyright 2022. All Rights Reserved. Designed By Growth Asteroid

Email
WhatsApp
Messenger
Messenger
WhatsApp
Email

Newsletter Subscribe

Get the Latest Weather Forecast in Your Email

We Promise Not to Send Spam:)