مجموعی موسمی صورتحال
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب خیبرپختونخوا کے زیریں علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی بارشوں کا حالیہ سلسلہ آئندہ دو روز ملک مفتی جنوبی علاقوں میں جاری رہے گا اس دوران سندھ جنوبی پنجاب شمال مشرقی بلوچستان اکثر علاقوں میں موسلادھار بارش کے امکانات ہیں ہیں دوسری طرف اس کے بعد بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جہاں ملک کے بالائی علاقوں میں دوران اچھی بارشوں کے امکانات ہیں تمام تر علاقوں میں جون کے آخری عشرے کے دوران بارشوں سے متوقع ہے جس کے زیر اثر مختلف علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں
سندھ
کراچی سمیت ساحلی پٹی میں آئندہ دو روز کے دوران بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں حیدرآباد کا سکھر لاڑکانہ جیکب آباد دادو میرپور خاص نوابشاہ ملحقہ علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش کے امکانات ہیں ہیں تو کا حالیہ سلسلہ سندھ کے مختلف علاقوں میں آئندہ دو روز تک جاری رہے گا اس دوران نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ موجود ہے
پنجاب
جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ گذشتہ دو روز سے جاری ہے جو کہ آئندہ کچھ روز جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے ہے اس دوران اس نے جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوگی جس کی وجہ سے بھی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں ان میں بہاولپور ڈویژن کے تمام تر علاقے جن میں رحیمیارخان بہاولپور بہاولنگر اس کے علاوہ ملتان ڈیرہ غازی خان مظفر گڑھ خانپور سمیت ملحقہ علاقے شامل ہیں
بالائی اور وسطی پنجاب میں دوران اسلام آباد راولپنڈی لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا اور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر بارش کے امکانات ہیں کس جون سے باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہو گا اس دوران اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی
بلوچستان
کوہلو، بارکھان سبی ژوب لسبیلہ اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں
خیبر پختونخواہ
دیر سوات شانگلہ بونیر کوہستان مانسہرہ ایبٹ آباد پشاور کوہاٹ بنوں مردان ڈی آئی خان اور ٹانک کے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر چند ایک مقامات پر بارش کی امکانات ہیں 21جون سے باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ ہر انداز ہوگا جس کے زیر اثر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں
کشمیر اور گلگت بلتسستان
کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں کہیں کہیں روزانہ بارش کے امکانات ہیں باقاعدہ بارشیں 21 جون سے شروع ہو گی جب صوبے کے بیشتر علاقے بارش سے حاصل کریں گے
ان شاء اللہ