مجموعی موسمی صورتحال
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے چند مقامات سے بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں البتہ بارشوں کا باقاعدہ سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج رات یا کل سے شروع ہوگا پری مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5روز وقتا فوقتا بارشوں کا باعث بنے گا اس کے زیر اثر مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں اور چند ایک مقامات پر اچھی بارش کی توقع کی جا رہی ہے مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز جولائی سے ہوگا اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے موسم کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے
مون سون 2021
مون سون کے دوران محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کے امکانات ہیں اس دوران سندھ پنجاب کشمیر اکثر علاقے میں معمول سے زیادہ بارشیں حاصل کریں گے جا رہی ہے جولائی اور اگست کے دوران پاکستان کے اکثر علاقوں میں مون سون کے پے در پے لائیں گے جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی اس متعلق میں کیسے موسم صورتحال رہے گی وقتا فوقتا آگاہ کیا جائے گا
پری مون بارشوں کا نیا سلسلہ
پری مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں شروع ہوگا بارشوں کا یہ سلسلہ 24 سے 26 جون کے دوران پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا باعث بنے گا البتہ 27 اور 28 جون کو ملک کے جنوبی علاقہ جنوبی پنجاب بالائی سندھ شمال مشرقی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کے امکانات ہیں اور یہ سلسلہ اس وقت کمزور ہے پاکستان میں جولائی میں ہو گا جس کے زیر اثر مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی گی
پنجاب
پنجاب میں اسلام آباد راولپنڈی لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا ٹو فار اور ملحقہ علاقوں میں 24 سے 26 جون کے دوران بارشوں کے امکانات ہیں ہیں جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان ملتانبہاولپور ڈویژن یعنی بہاولپور رحیم یار خان بہاول نگر اور ملحقہ علاقوں میں 27 اور 28 ان کو بارش کا امکان آتے ہیں پنجاب کے کسی علاقے میں شدید موسمی صورتحال کی توقع نہیں کی جا رہی ہیں.
کشمیر
بھمبر میرپور کوٹلی باغ مظفرآباد راولاکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران وقتن فوقتن بادل بننے کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں اس دوران پہاڑی علاقہ جات میں دوپہر کے وقت اور زیریں علاقہ جات میں شام یا رات کے وقت بارش کے امکانات ہیں
خیبر پختونخواہ
دیر سوات شانگلہ بونیر کوہستان مانسہرہ ایبٹ آباد پشاور کوہاٹ بنوں مردان ڈی آئی خان ٹانک اور دیگر علاقوں میں وقتا فوقتا بارشوں کے امکانات ہیں بالائی اور وسطی خیبر پختونخواہ میں اس دوران 24 سے 26 تاریخ کے دوران جبکہ زیر پختونخواہ میں 27 اور 28 تاریخ کو توقع کی جا رہی ہے.
بلوچستان
کوہلو بارکھان سمیت شمال مشرقی بلوچستان میں 27 اور 28 جون کو بارش کا امکان دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
سندھ
کراچی سمیت ساحلی پٹی میں سمندری بالوں کے زیر سر ہلکی بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا البتہ 27 28 ان کو جن مقامات پر بارش کے امکانات ہیں ہیں سندھ میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی کے مہینے میں ہوگا