مجموعی موسمی صورتحال

ملک کے بیشتر بالائی علاقے گرمی کی شدید لہر کے زیراثر ہیں اس وقت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات میں پاکستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے بارشوں کا سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہے گا

Pre Monsoon 2021 Spell Expected In Pakistan

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ کچھ روز کے دوران پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں اس دوران پنجاب خیبر پختونخوا کشمیر بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقے جات میں بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے

Pre Monsoon 2021 Spell Expected In Pakistan

محکمہ موسمیات کے مطابق

اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کے امکانات ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کشمیر گلگت بلتستان خیبرپختونخوا اسلام آباد راولپنڈی اٹک چکوال جہلم گجرات سیالکوٹ نارووال گوجرانوالہ حافظ آباد لاہور فیصل آباد شیخوپورہ سرگودھا ملک علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کے امکانات ہیں ہفتے اور اتوار کے روز ڈیرہ غازی خان ملتان اور بہاول پور راجن پور کلا خان لورالائی و گماں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع کی جا رہی ہے

Monsoon 2021 Outlook

جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ امکانات ہیں درپے بارشوں کے سلسلے کی تمام تر علاقوں میں بارشوں کا باعث بنیں گے اس دوران مختلف علاقہ جات میں بارش کے امکانات ہیں وقت مغرب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے اور ہمارے اپ ڈیٹس حاصل کیجیے

0 CommentsClose Comments

Leave a comment

Reach us on WhatsApp
1

Newsletter Subscribe

Get the Latest Posts & Articles in Your Email

We Promise Not to Send Spam:)