گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے اور اس دوران کہیں کہیں بارش ہوئی دوسری طرف آج رات اور کال ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع کی جارہی ہے محکمہ موسمیات کے دوران الرٹ جاری کر دیا ہے

شدید موسمی حالات

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی لاہور گجرانوالہ ملحقہ علاقوں میں سیالکوٹ گجرات کھاریاں منڈی بہاولدین جہلم گوجرخان ڈسکہ سیالکوٹ نارووال شکرگڑھ روڈ کشمیر بھمبر میرپور کوٹلی اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں ان علاقوں میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ موجود ہے دوسری طرف پاکستان کے دیگر علاقوں میں وسطی پنجاب جنوبی پنجاب شمال مشرقی بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے خیبرپختونخوا میں اس دوران کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں

پنجاب

اسلام آباد راولپنڈی لاہور گوجرانوالہ اس کے علاوہ فیصل آباد سرگودھا کے مختلف علاقوں میں آج رات اور کل بارش کے امکانات تھے جبکہ ساہیوال بہاولپور رحیم یار خان بہاول نگر اور ملحقہ علاقوں میں اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش کی توقع کی جا رہی ہے اس دوران کہی شدید بارش کے امکانات کے ساتھ یالاباری کی توقع کی جا رہی ہے محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل اسلام آباد راولپنڈی گوجرخان جہلم کھاریاں گجرات جلالپور جٹاں سیالکوٹ ڈسکہ نارووال شکرگڑھ گجرانوالہ لاہور کے علاقوں میں شدید بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں اس دوران ان علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ موجود ہیں

سندھ

کراچی سمیت ساحلی پٹی میں ہلکی بارش کا امکان تھا سمندری پرندے سونے کے بعد درجہ حرارت کافی حد تک بہتر ہے البتہ کے دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اس دوران اگلے ہفتے کے دوران ان علاقوں میں بارش کی توقع کی جا رہی ہے جس متعلق آپ کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا

بلوچستان

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی سے بھی بارکھان مسائل ہیں کہ مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جب کہ گرم موسم کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے

خیبر پختونخواہ

دیر سوات شانگلہ بونیر کوہستان مانسہرہ ایبٹ آباد پشاور کوہاٹ بنوں مردان سے ملحقہ علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں دیگر علاقوں میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانگ اور وہی کا علاقہ بارش حاصل کر سکتے ہیں اکثر علاقوں میں آندھی ہیں شدید بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے خیبرپختونخوا کے تمام تر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ آئندہ کچھ دنوں تک جاری رہے گا

کشمیر

کشمیر کے جنوبی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ موجود ہے آندھی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے اور بھمبھر میر پور کوٹلی باغ مظفر آباد راولاکوٹ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے

0 CommentsClose Comments

Leave a comment

Reach us on WhatsApp
1

Newsletter Subscribe

Get the Latest Posts & Articles in Your Email

We Promise Not to Send Spam:)